دنیا
01 ستمبر ، 2016

نیپال کا جعلی کوہ پیما جوڑے پر10سال کی پابندی

نیپال کا جعلی کوہ پیما جوڑے پر10سال کی پابندی

نیپال نے مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کا دعوی کرنے والے بھارتی جوڑے پر10سال کی پابندی لگا دی۔

کوہ پیما دنیش اور تراکیشوری راتھوڑ نے دعوی کیا تھا کہ رواں سال مئی میں انہوں نے دنیا کی سب سے بلند چوٹی مائونٹ ایورسٹ کو سر کیا تھا۔

اس حوالے سے انہوں نے تصاویر بھی جاری کی تھیں،تاہم تصاویر جعلی ہونے کا بھانڈا ایک اوربھارتی کوہ پیما ستیارپ سدھنتا نے پھوڑدیا۔

مزید خبریں :