دلچسپ و عجیب
05 ستمبر ، 2016

مشرومز کی سب سے بڑی دعوت کا عالمی ریکار

مشرومز کی سب سے بڑی دعوت کا عالمی ریکار

 

فلپائن میں مشرومز کی سب سے بڑی دعوت کا اہتمام کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔

فلپائن کے شہرپاسے( Pasay)میں مشرومز کی مشہور فلپائنی کمپنی کی جانب سے منعقد کی جانے والی اس دعوت میں کمپنی ملازمین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور 341کلو مشرومز کی ڈش تیار کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔

مشرومز کی اس لذیذ دعوت میں فلپائنی عوام نے بھرپور شرکت کی اور خوب مزے اڑائے۔

مزید خبریں :