08 ستمبر ، 2016
کینٹ شہر کے پاور اسٹیشن کی دو سو چوالیس میٹر بلند پاور اسٹیشن چمنی کو دھماکا خیز مواد لگا گر گرا دیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں بلند و بالا چمنی چالیس ہزار ٹن کنکریٹ اور ریت کے ملبے میں بدل گئی۔
پاور اسٹیشن چمنی نے 1979 میں کام کرنا شروع کیا تھا اور 2012 میں اس چمنی کو بند کردیا گیا تھا۔