دنیا
12 ستمبر ، 2016

امریکی صدر اوباما کی مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

امریکی صدر اوباما کی مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

 

کامران منان...امریکی صدربارک اوباما نے عیدالاضحیٰ پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

امریکی صدر بارک اوباما کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ وہ عید پر مشیل اور اپنےخاندان کی طرف سے تمام مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انہوں نےمزید کہا کہ عیدالاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے،عید پر ہمیں پناہ گزیں کیمپوں میں مشکل حالات میں رہنے والوں کویاد رکھنا چاہیے۔

مزید خبریں :