12 ستمبر ، 2016
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد پیش کی ہے۔تھریسامے کا کہنا ہے کہ برطانیہ اوردنیابھر کے مسلمانوں کو رحمتوں بھری عیدمبارک ہو۔
تھریسامے نے کہا کہ انہیں برطانیہ میں موجود مسلمانوں پر فخر ہے،مسلمان برطانیہ میں اپنی اقدار کے ساتھ قابل قدرخدمات انجام دے رہے ہیں۔