13 ستمبر ، 2016
سعودی حکام کے مطابق اس سال 18 لاکھ 62 ہزار سے زائد مسلمانوں نے حج کی سعادت حاصل کی ہے ۔
فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ایک افغان خاتون نے بچی کو جنم دیا ہے ۔ والدین نے بچی کا نام اسی نسبت سے منٰی رکھ دیا ہے۔
حج کے چوتھے روز حاجی شیطانوں کو کنکریاں مار ررہے ہیں ۔ سعودی وزارت حج کے مطابق اس سال مجموعی طور پر 18 لاکھ62 ہزار9 سو 9 خوش نصیبوں نے حج کی سعادت حاصل کی ۔