18 ستمبر ، 2016
لندن میں ایک فنکار نے شیشے کے رنگین ٹکڑوں سے دنیا کے سب سے بڑ ا جگسا پزل تیا ر کر لیا ہے ۔
دنیا کے نقشہ کو پیش کر تا Jewel of the Universeنا می اس جگساپزل میں نیلے پیلے اور ہرے رنگ کے شیشو ں کے کل تین لا کھ تینتیس ہزار ٹکڑ ے استعما ل کیے گئے ہیں۔
صرف یہی نہیں بلکہ دنیا کے اہم شہر و ں کو نما یا ں کر نے کے لیے اس میں نیلم،پکھراج اور یا قو ت جیسے ایک ہزار دوسو اڑٹیس قیمتی پتھر بھی لگا ئے گئے ہیں ۔