19 جون ، 2012
ٹوکیو…ماہر جمناسٹ حیران کن کر تب پیش کر کے اپنی جسمانی لچک کا مظا ہرہ پیش کر تے ہیں لیکن یہ تصویر ایک ایسی ڈانسر کی ہے جس نے رو بوٹک ڈانس کر کے جسمانی لچک کی شاندارپر فارمنس پیش کی ۔اس لڑکی نے میوزک کی دُھن پر اپنے جسم کو ربڑ کی طرح فولڈ کرنے کے علاوہ اپنی دونوں ٹانگوں کو فرش پر کچھ اس انداز میں مکمل طور پر سیدھا کر کے دکھایاکہ جیسے اس میں کو ئی ہڈی ہی نہ ہو۔اس کے ہر ڈانس اسٹیپ پر شائقین تالیوں کی صورت میں داد دیتے رہے جس نے کسی ماہر ڈانسرکو بھی پیچھے چھو ڑ دیا۔