پاکستان
21 نومبر ، 2016

فلیٹوں کی دستاویزات کا سراغ لگالیا ہے، نعیم الحق

فلیٹوں کی دستاویزات کا سراغ لگالیا ہے، نعیم الحق

تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے شریف فیملی کے فلیٹوں کی دستاویزات کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے ۔

پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے مانچسٹر میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ شریف فیملی کے فلیٹس کے کاغذات بنانے والے وکیل سے ملاقات ہوئی ہے۔

وکیل نے 93-1992میں فلیٹس کے کاغذات تیار کیے تھے ۔ وکیل نے بتایا کہ کلثوم نواز نےاُسی سال خود آکر فلیٹ کا بھی معائنہ کیا تھا۔

 

 

مزید خبریں :