24 جون ، 2012
بیجنگ…چین کے داراحکومت بیجنگ میں ڈریگن بوٹ فیسٹول کے سلسلے میں ثقافتی سرگرمیان شروع ہو گئیں۔ڈریگن بوٹ فیسٹول کے سلسلے میں بیجنگ میں کئی پارکوں میں ثقافتی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔بیجنگ کے Lianhuachiپارک نے بڑی تعداد میں لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کیا جہاں مختلف اقسام کے کھانے اور خوبصورت پھولوں سے سے سجایا گیا ہے۔ پارک کے ساتھ سڑک کے کنارے کو کنول کے 7 ہزار پھول سے سجایا گیا ہے اور پارک کے اندر 15 ہزار سکوائر میٹر جھیل میں بھی کنول کے پھولوں رکھے گئے ہیں جہیں قمقموں سے روشن کیا گیا ہے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ڈریگن بوٹ فیسٹول کے سلسلے میں تقریبات 10 اگست تک جاری رہیں گے۔