صحت و سائنس
09 جنوری ، 2017

خون کےٹیسٹ سےزندگی کی مدت جانی جاسکتی ہے،تحقیق

خون کےٹیسٹ سےزندگی کی مدت جانی جاسکتی ہے،تحقیق

 

امریکی سائنسدانوں نے خون کےٹیسٹ سےزندگی کی مدت جاننےسے متعلق نئی تحقیق پیش کردی۔

امریکی بوسٹن یونی ورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے پیش کردی تحقیق کے مطابق خون کےٹیسٹ سےصحت کو خطرات کی قبل ازوقت تشخیص ہو سکے گی۔

خون کےٹیسٹ سےکینسرکے امکان کا پتہ لگایاجاسکےگا،دل کی بیماری، ٹائپ ٹو ذیابیطس کابھی معلوم ہو سکےگا۔

مزید خبریں :