19 جنوری ، 2017
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے ایم کیو ایم لندن کے عہدے دار کو گرفتار کرلیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فرحان ہاشمی کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔