دلچسپ و عجیب
26 جنوری ، 2017

لندن: کتوں کو سیر کرانے کیلئے مفت بس چلادی گئی

لندن: کتوں کو سیر کرانے کیلئے مفت بس چلادی گئی

 

لندن میں پالتو کتوں کے مزے آگئے، کتوں کوشہر کی سیر کرانے کیلئے دنیا کی پہلی خصوصی مفت بس چلادی گئی ۔

یہ بس ناصرف کتوں اوران کے مالکان کوشہر کے مشہور ہائیڈ پارک، کنگسٹن پیلس گارڈن اورگرین پارک کی سیر کرائے گی بلکہ کتوں کے لیے بنائے گئے خصوصی واکنگ ٹریکس پر بھی لے جائے گی۔

خصوصی مفت بس میں لندن میں کتوں سے متعلق تاریخ پر کمنٹری بھی سنائی جاتی ہے ۔

مزید خبریں :