02 فروری ، 2017
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ امیر قطر کوگھوڑا تحفے میں دینے کی خبر بے بنیاد ہے۔
جیو نیوز سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ سی130طیارے کے ذریعے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر من گھڑت ہے، غلط خبر کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔