خصوصی رپورٹس
04 مارچ ، 2017

امریکی کمپنی نےکلر بلائنڈ لوگوں کی زندگی میں رنگ بھر دئیے

امریکی کمپنی نےکلر بلائنڈ لوگوں کی زندگی میں رنگ بھر دئیے

 

ایک امریکی چشمہ ساز کمپنی نےکلر بلائنڈ لوگوں کی زندگی میں رنگ بھر دئیے۔خصوصی چشمے کی بدولت جب مرض میں مبتلا لوگوں نے پہلی بار دنیا کے رنگ دیکھےتو یہ لمحات یادگار بن گئے۔

آنکھیںنعمت عظیم ہیںجن کے بغیر دنیا اندھیری ہےمگر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو بصارت ہونے کے بعد بھی دنیا کے حقیقی رنگ کبھی نہیں دیکھ پاتے۔اس مرض کو ’کلر بلائنڈنیس‘ کہا جاتا ہےمگر اب ایک امریکی چشمہ ساز کمپنی نےایسے افراد کی آنکھوں میں امید کی کرن اور زندگی میں رنگ بھر دئیے ہیں۔

خصوصی چشمہ جب کلر بلائنڈ افراد کو پہنایا گیا تو ان کا ردعمل دیدنی تھا۔ایک شخص کو یہ بھی معلوم نہ تھا کہ اس نے شرٹ کس رنگ کی پہنی ہے۔قدرت کے حقیقی رنگوں سے آشنا ہونے پر یہ لوگ حیرانگی کی تصویر بن گئےکہ زندگی کتنی حسین ہے۔

 

مزید خبریں :