انٹرٹینمنٹ
05 جولائی ، 2012

ٹام کروز کی نئی فلم ” جیک ریچر“کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ٹام کروز کی نئی فلم ” جیک ریچر“کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ. . . .ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ٹام کروز کی نئی فلم Reacher Jackکا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ایکشن اور تھرل سے بھر پور نئی آنے والی فلم Jack Reacher میں ٹام کروز ایک سابق ملٹری تفتیش کار کا کردار ادا کر رہیں ہیں۔فلم Reacher Jack دسمبر کے آخر تک ریلیز کر دی جائے گی۔50 سالہ ٹام کروز ایک سال کے دوران سب سے زیادہ پیسے کمانے والے ہیرو بن گئے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ سال ساڑھے سات کروڑ ڈالر کمائے۔

مزید خبریں :