23 اپریل ، 2017
سرگودھا کے قریبی علاقے بونگہ سرخرو میںن لیگ سے تعلق رکھنے والے یوسی وائس چیئرمین کو قتل کردیا گیا ۔
پولیس کے مطابق مقتول آصف رضا کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے ،قتل کا واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے ،اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہے۔