انٹرٹینمنٹ
07 جولائی ، 2012

بھارت میں عدنان سمیع کے وارنٹ گرفتاری جاری

بھارت میں عدنان سمیع کے وارنٹ گرفتاری جاری

ممبئی… پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کے بھارت میں مستقل وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاچکے ہیں۔ عدنان سمیع کے خلاف سن 2001 میں اندور میں کانسرٹ کرنے کے الزام میں ایک عام شہری نے درخواست دی تھی۔ سن 2005 میں سیشن کورٹ نے وارنٹ گرفتار ی جاری کیے گئے تھے ،اور آج ان کے خلاف مستقل وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :