دلچسپ و عجیب
10 جولائی ، 2012

بیٹھ کر ہی نہیں ہوا میں لٹک کر بھی یو گا ایکسر سائز ممکن ہوگئی

بیٹھ کر ہی نہیں ہوا میں لٹک کر بھی یو گا ایکسر سائز ممکن ہوگئی

نیویارک…این جی ٹی…عام طور پر دنیا بھر میں مر د اور خواتین اپنی جسمانی اور ذہنی فٹنس کیلئے پر سکون ماحول میں فرش پر بیٹھ کر یو گا کر تی نظر آتی ہیں ۔لیکن اب یو گا کی ایکسر سائززمین پر بیٹھ کر ہی نہیں بلکہ ہو امیں لٹک کر بھی کی جاسکتی ہے جوکہ ممکن ہے اِس منفرد اور دلچسپ یو گا چیئر کی بدولت۔ نر م وملائم اور مضبوط کپڑے سے بنی اس یو گا چیئر کو چھت سے لٹکا کر با آسانی Aerial یوگا،Acrobaticاور دیگر جسمانی لچک کی مشقیں کی جا سکتی ہیں جوکہ منفرد بھی ہے اور یو گا میں دلچسپی بڑھانے کا مو ثر طریقہ بھی۔

مزید خبریں :