دلچسپ و عجیب
23 جولائی ، 2012

یہ پیانو کو ن بجا رہا ہے،کو ئی جا دو ہے کیا ؟

یہ پیانو کو ن بجا رہا ہے،کو ئی جا دو ہے کیا ؟

واشنگٹن …امریکی کمپنی نے ایک ایسا پیانو تیار کر لیا ہے جسے کسی موسیقار کی ضر ورت نہیں بلکہ یہ خو دکار نظا م کے تحت دھنیں بکھیر تا ہے ۔Stanleyنامی اس پیا نو کو جدید ٹیکنالو جی کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسک کر دیا گیا ہے جس کے تحت اس پیا نو کے ٹو ئٹر اکا ؤنٹ پر پیغا م بھیج کر اس پر اپنی پسند کا کوئی بھی گا نا سنا جا سکتا ہے ۔ ٹو ئٹر پر بھیجا گیا پیغا م جیسے ہی اس پیا نو کو مو صو ل ہو تاہے اس کا خو دکا ر نظا م انٹر نیٹ سے منسلک ہو کر اس گانے کی دھن بکھیر نا شرو ع کردیتاہے ۔

مزید خبریں :