پاکستان
02 اگست ، 2012

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، 3 افراد زخمی

کراچی … کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سپرہائی وے کے نزدیک واقع گارڈن سٹی میں جھگڑے کے دوران سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 22 سالہ محمد اصغر زخمی ہوگیاجبکہ پٹیل پاڑہ اور گلبہار کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :