پاکستان
03 اگست ، 2012

اسلام آباد راولپنڈی میں موسلادھار بارش، گرمی اور حبس کی شدت کم

اسلام آباد…اسلام آباد راولپنڈی میں شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور شدیدژالہ باری نے گرمی اور حبس کی شدت کو کم دیا راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں میں شام کے وقت شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی بعض مقامات پرژالہ باری بھی ہوئی،بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہوگیا،،محکمہ موسمیات نے اگلے دور روز کے دوران بالائی علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے

مزید خبریں :