09 اگست ، 2012
لندن …آپ نے بھاری بھرکم بندوقیں تو کئی دیکھی ہونگی لیکن کیا ایسی انوکھی مشین گَن کہیں دیکھی ہے ؟۔ اس تصویر میں نظر آنے والی یہ انوکھی مشین گن ایک ماہر نوجوان نے مکمل لکڑی سے تیار کی ہے اور ربڑ بینڈ فائر کرتی ہے۔ اس سادہ اورمنفرد مشین گَن میں تمام ربڑ بینڈایک کنارے سے دوسرے کنارے پر اٹکا دئیے جاتے ہیں اور جیسے ہی ہینڈل کو گھمایا جاتا ہے تو تمام ربڑ فائر ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔