دلچسپ و عجیب
10 اگست ، 2012

امریکی جوڑے کی دیوہیکل فیرس وہیل میں بیٹھ کر شادی

امریکی جوڑے کی دیوہیکل فیرس وہیل میں بیٹھ کر شادی

سیاٹل…این جی ٹی…امریکا کے شہرسیاٹل( Seattle)میں ایک جوڑے نے اپنی شادی کو یاد گار بنا تے ہوئے دیوہیکل فیرس وہیل(Ferris wheel ) میں بیٹھ کرشادی کی۔ پانی کے اوپر تعمیر کیے گئے 175 فٹ اونچے اس فیرس وہیل کو پچھلے ماہ ہی تفریح کیلئے کھولا گیا تھا جس میں اس جوڑے نے شادی کے مخصوص لبا س کے بجائے عام سادہ کپڑوں میں اپنے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کی مو جودگی میں عہدو پیما کیے اور شادی کے بندھن میں منسلک ہو گئے ۔252 افراد کی گنجا ئش کے حامل اس فیرس وہیل میں بیٹھے افراد جو اپنے درمیان ہو نے والی اس منفرد اور دلچسپ شادی سے بے خبر تھے، اس تقریب کے مہمان بنے اور ان کو مبارک باد دی۔

مزید خبریں :