10 اگست ، 2012
لندن…این جی ٹی …آنکھوں پرپٹی ہو اور سر پر پانی سے بھرا گلا س تو سیڑھیاں اترنا آسان کام نہیں،لیکن ایک کتے نے یہ بازیگری دکھا کر سب کو حیران کر دیا۔ سویٹ پی (Sweet Pea)نامی یہ کتا کسی ماہر با زیگر سے کم نہیں اسی لیے آنکھو ں پر پٹی بندھو ائی اور سر پر پانی سے بھر ا گلا س رکھ کر پہلے سڑھیاں چڑھ کر اور پھرالٹی اتر کراپنی با زیگر ی ثا بت کر دی ۔مہارت ایسی ہے کہ نہ تو قدم لڑ کھڑیا، نہ گلا س گر ایا اور بڑ ی مہارت سے یہ کما ل دکھا یا۔