دلچسپ و عجیب
10 اگست ، 2012

طوطے کی طرح بولنے والا کتابھی میدان میں آگیا

طوطے کی طرح بولنے والا کتابھی میدان میں آگیا

نیویارک…این جی ٹی…عام طور پر دنیا بھر میں طوطے انسانی زبانوں میں بو لتے نظر آتے ہیں لیکن اب اس میدان میں ایک ننھا کتا بھی آگیا ہے۔ یہ کتا بھونکنے کے ساتھ ساتھ بو لنے کی بھی صلا حیت رکھتا ہے جو اپنی مالکن کے بو لے گئے الفاظ کو ذہن نشین کر کے انہیں دہراتا ہے۔ اپنی مالکن کے منہ سے ادا کیے گئے الفاظ I love you کو یاد کرکے اس کتے نے فوراً انہیں دہرایا اور سب کو حیران کر دیا۔

مزید خبریں :