دلچسپ و عجیب
10 اگست ، 2012

امریکا:اسٹیل کے کا نٹوں سے بنے فن پارے

امریکا:اسٹیل کے کا نٹوں سے بنے فن پارے

نیویارک…این جی ٹی…کھانے کی میزپر استعما ل کیے جانے والے کانٹے کچھ فن کاروں کے ہاتھو ں میں جاکر منفرد فن پار وں میں ڈھل جا تے ہیں۔ امریکی آرٹسٹMatthew Bartikبھی ایسا ہی ایک منفرد فن کار ہے جو اسٹیل کے کا نٹوں کو فن کے شاہ پاروں میں بدل دیتا ہے۔ ان خوبصورت ماڈلزکی تیار ی میں کسی قسم کے دوسرے میٹریل کا استعمال نہیں کیا گیا ہے بلکہ صرف کئی کانٹوں کو موڑ کر اس طرح آپس میں منسلک کیا گیا ہے کہ کھانے کے میز پر رکھنے کے بجائے یہ میوزیم میں سجائے جانے کے لائق بن گئے ہیں۔

مزید خبریں :