دلچسپ و عجیب
10 اگست ، 2012

ایک دھڑ اور دو سر والی لڑ کی کی ٹی وی رئیلٹی شو میں شر کت

ایک دھڑ اور دو سر والی لڑ کی کی ٹی وی رئیلٹی شو میں شر کت

واشنگٹن …امریکہ میں ایک دھڑ اور دو سر والی بہنو ں کی زندگی پر ٹی وی رئیلیٹی شو کا آغا ز کر دیا گیا ہے ۔ ایک ہی جسم رکھنے والی یہ دو جڑ وا ں بہنیں پیدائشی طور پر ایک دو سرے سے جڑ ی ہو ئی ہیں اورزندگی کے با ئیس سا ل اسی طر ح گزار چکی ہیں ۔ا س شو میں Abby اور Brittany نامی ا ن بہنوں کے حالا ت اور روزمرہ معمو لات کو نا ظرین کا سامنے پیش کیا جا ئے گا جو اس مشکل صورت حال کے با جو و د زندگی کی ساری سر گر میوں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیتی ہیں ۔

مزید خبریں :