دلچسپ و عجیب
12 اگست ، 2012

ایک اسکو ائر میٹر کے رقبے پر بنا یا گیا دُنیا کا مختصر ترین گھر

ایک اسکو ائر میٹر کے رقبے پر بنا یا گیا دُنیا کا مختصر ترین گھر

برلن …این جی ٹی…ایک جر من ما ہر ِ تعمیر ات نے ایک اسکو ائر میٹرکے رقبے پر دنیا کا مختصر ترین گھر تیا ر کر لیا ہے ۔اس مختصرگھر میں دیواریں ،چھت ،کھڑکیاں اور تہہ ہو جا نی والی کر سی اور بستر بھی مو جو د ہیں ۔ اس مختصر سے گھر میں کھا نا پکا نے یا نہا نے دھو نے کے کا تو کو ئی انتظام نہیں البتہ اسے بیٹھنے اور لیٹنے کے لیے ضر ور استعما ل کیا جا سکتا ہے ۔ دنیا کے اس مختصر ترین گھر میں پہیے بھی نصب ہیں جن کی بدو لت اسے با آسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے ۔

مزید خبریں :