دلچسپ و عجیب
15 اگست ، 2012

برطا نیہ :14 کر وڑ 86 لاکھ پاؤ نڈ کی لا ٹر ی جیتنے والا امیر ترین جوڑا

برطا نیہ :14 کر وڑ 86 لاکھ پاؤ نڈ کی لا ٹر ی جیتنے والا امیر ترین جوڑا

لندن …بر طانیہ کاایک خو ش قسمت جو ڑاچودہ کروڑچھیاسی لاکھ پا ؤنڈ ما لیت کی لا ٹری جیت کر بر طا نیہ کے امیر ترین افرادکی فہرست میں شا مل ہوگیا ہے ۔42 سالہ Adrian Bayfordاور Gillianنامی اس خوش قسمت جو ڑے نے یو رپ کی دوسری سب سے بڑی لا ٹری جیتنے میں کامیاب ہو ئے ہیں۔ اس لا ٹری کو جیتے کے بعد انہیں انعام کے طو ر پرچودہ کروڑ چھیاسی لاکھ(148m) کی خطیر رقم ملے گی جس کے بعد یہ ایک ہی جست میں بر طا نیہ کے پانچ سو سولویں(516th) امیر ترین افراد بن گئے ہیں ۔

مزید خبریں :