دلچسپ و عجیب
16 اگست ، 2012

جرمن کے پیانوساز کا دیوارِ چین کی بلندی پر پیانو بجا نے کا کا رنامہ

جرمن کے پیانوساز کا دیوارِ چین کی بلندی پر پیانو بجا نے کا کا رنامہ

بیجنگ…این جی ٹی…دیوارِ چین نا صرف دنیا کا ایک عظیم عجوبہ ہے بلکہ اس پر کیا جانے والا انوکھا کام بھی عالمی کارنامہ بن جاتا ہے۔ایک جرمن پیانسٹ نے بھی کچھ منفرد کر دکھانے کے سلسلے میں دیوارِ چین کی بلندی پر پیانو بجانے کا کا رنامہ سر انجام دے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔Stefan Aaronنامی اس پیانسٹ نے دیوہیکل اور وزنی پیانو کو 8افراد کی مدد سے دیوارِ چین پر پہنچایا اور پھر اس بلندی سے مو سیقی کے سُر بکھیر کر لو گوں کو محظوظ کیا جوکہ اپنی مثال آپ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اس پیانسٹ کو بلندی سے خوب لگاؤ ہے کیو نکہ دیوارِ چین سے قبل یہ آرٹسٹ سوئزر لینڈ کی چار ہزار دو سو چھ میٹر اونچی پہاڑی Alphubelپر بھی پیانو بجاکر داد وصول کر چکاہے۔

مزید خبریں :