17 اگست ، 2012
کراچی… این جی ٹی… ٹرن ٹرن، ٹرن ٹرن، ارے زیادہ پریشان نہ ہوں کہیں فون نہیں بج رہا۔ اس تصویر میں نظر آتے پرندے کو دیکھ کر زیادہ حیران ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ فون بجنے کی مسلسل آواز اس پرندے کے منہ سے آتی ہیں۔یہ پرندہ فون یا پھر کارڈلیس کی ٹون بجانے کا اتنا ماہر ہے کہ کبھی کبھار یہ گمان ہونے لگتا ہے کہ آیا فون واقعی تو نہیں بج رہا ہے۔