20 اگست ، 2012
ماسکو…اپنی تصویروں کی نمائش کرنی ہو تو ،ایک سے بڑھ کے ایک جگہ کا انتخاب کیا جاتا ہے،ایسے ہی روسی آرٹسٹ نے بھی توجہ سمیٹنے کیلئے انوکھی جگہ چنی اور انوکھے ، عجیب وغریب آئیڈیا کو عملی جامہ پہناتے ہو ئے پبلک ٹوائلٹس کو اپنی تصویروں کی نمائش کے لئے منتخب کر لیا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے اس خیال کے بارے میں سوچ رہے تھے اور اب بالآخر اپنے منصوبے کو عملی جامہ پہنا ہی دیا۔