دلچسپ و عجیب
24 اگست ، 2012

ہالینڈ میں کارڈ بو رڈ کے مجسموں پر لا ئٹ شو

ہالینڈ میں کارڈ بو رڈ کے مجسموں پر لا ئٹ شو

ایمسٹرڈیم …ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈ یم میں کار ڈ بو رڈ کے مجسموں پر منفرد لا ئٹ شو پیش کیا گیا ۔ شہر کی سڑکو ں پر گتے سے بنا ئے گئے جانو روں اور پرندوں کے عظیم الشان مجسمے نصب کیے گئے ہیں جن پر بکھری رنگ بر نگی روشنیوں نے انہیں خوبصورت فن پا روں میں ڈھا ل دیاہے۔ ان مجسموں کی تیار ی میں پرانے اور استعما ل شدہ ڈبوں کا گتا استعما ل کیا گیا ہے جن کا مقصدما حو ل کی بہتری کے شعو ر کو فر و غ دینا ہے ۔

مزید خبریں :