دلچسپ و عجیب
25 اگست ، 2012

چینی بچوں کی شرارتیں،تین سالہ بچے نے گردن کھڑکی کی گرل میں پھنسا لی

چینی بچوں کی شرارتیں،تین سالہ بچے نے گردن کھڑکی کی گرل میں پھنسا لی

بیجنگ …والدین کی ذرا سی عدم توجہ بچوں کو کسی بڑی مصیبت میں ڈال سکتی ہے جس کی تازہ ترین مثال چین میں دیکھنے کو ملی۔اسی سلسلے کی تازہ ترین خبربھی کچھ ایسی ہی ہے جہاں تین سال کا ایک بچہ اپنے گھر کی کھڑکی کی گرِل میں اپنا سرپھنسابیٹھا۔ بچے کو نکالنے کے لیے ریسکیو رضاکاروں کو کافی تگ و دو کرنا پڑی اور بلاآخر کھڑکی کا لوہے کا فریم کاٹ کر بچے کی گردن آزاد کروالی گئی۔

مزید خبریں :