25 اگست ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…ریلوے اسٹیشن پر ٹرین پکڑنے کی جلدی تو اکثر افراد کو ہوتی ہے لیکن اس جلدی میں ایک امریکی خاتو ن چا ر سا لہ بچے سمیت ریلوے ٹریک پر ہی جا گریں ۔ ریاست میسا چو سٹس کے سب وے میں تیزی سے چلتی یہ خا تون نہ جا نے کن خیالوں میں تھیں کہ دور کھڑی ٹرین کو پلیٹ فارم کے قریب سمجھ کر قدم آگے بڑ ھا دیئے اور گو د میں مو جو د ننھے بچے سمیت ریلوے لا ئن پر گر پڑیں ۔اچا نک ہو نے والا یہ حادثہ دیکھ کر پلیٹ فا رم پر کھڑے لو گ ہکابکا رہے گئے اور فوراًخا تون اور بچے کو اٹھا نے نیچے کو د پڑے ۔ خو ش قسمتی سے ان جلد با ز خاتون اور ان کے بچے کو کو ئی چو ٹ نہیں آئی ۔