25 اگست ، 2012
لندن…این جی ٹی…کچھ لو گو ں کو ہر کام الگ انداز میں کر نے کو شو ق ہو تا ہے جیسے کہ یہ دونوں نو جوان ۔ ذرا دیکھیں تو روس سے تعلق رکھنے والے ان باصلاحیت نوجوان لڑکا لڑکی کی ٹیم کس مہارت سے آٹھ بوتلوں کو بیک وقت ہو ا میں اچھا لتے ہو ئے اپنے ہاتھوں میں پکڑکرانوکھامظاہر ہ پیش کر رہے ہیں۔ اس تما م عمل میں دونوں جگلرز نے نا صرف انتہائی پھرتیلے پن،ضبط و پائیداری،تکنیک اور کوآرڈی نیشن سے شعبدے بازی دکھائی بلکہ ایک بار بھی ان کے ہاتھ سے بوتلیں نیچے نہیں گریں۔