دلچسپ و عجیب
26 اگست ، 2012

ویتنام: پرانی گاڑیوں کے ناکارہ حصوں سے بیٹ مین طرز کی موٹر بائیک تیار

ویتنام: پرانی گاڑیوں کے ناکارہ حصوں سے بیٹ مین طرز کی موٹر بائیک تیار

لاس اینجلس …ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم دی بیٹ مین سیریز کے مداح دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں جو اس فلمی کردار سے جڑی ہر چھوٹی بڑی بات میں بے پناہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ایک ویتنامی نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی دیوانے مداحوں میں ہوتا ہے جس نے پرانی موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے ناکارہ حصوں کی مدد سے بیٹ مین طرز کی موٹر بائیک تیار کر لی ہے جو ناصرف ہوبہو فلم کے مناظر میں نظر آنے والی بیٹ پوڈموٹرسے مشابہہ ہے بلکہ رفتار اور ڈیزائن میں بھی اس سے کچھ کم نہیں۔ اس باصلاحیت نوجوان نے اپنی اس انوکھی سواری کے ڈیزائن کو حتمی شکل دیتے ہوئے یہ ثابت کر دیا ہے کہ شوق کا کوئی مول نہیں ۔

مزید خبریں :