26 اگست ، 2012
نیویارک …آج ہم آپ کی ملاقات ایک سیٹی بجاکرگاناگانے والے انوکھے طوطے سے کرواتے ہیں۔ خدادادصلاحیتوں سے مالا مال Sunnyنامی یہ ننھا طوطا جب سیٹی بجاکرگانا ، گاناشروع کرتا ہے تو یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ آیا یہ مٹھو میاں ہیں یا پھر کوئی گلوکار،ذرا اس تصویر میں دیکھئے تو کہ کیسے یہ طوطا اپنی سُریلی آواز میں لوگوں کو محظوظ کرتا نظر آرہاہے۔