دلچسپ و عجیب
27 اگست ، 2012

برطانیہ میں اسکوٹی کیساتھ منفرد کرتب دکھاتا 11سالہ بچہ

برطانیہ میں اسکوٹی کیساتھ منفرد کرتب دکھاتا 11سالہ بچہ

لندن… این جی ٹی… برطانوی کاؤنٹی سسکس سے تعلق رکھنے والا اسکول کا11سالہ بچہ جیمی ایڈیسن ناصرف اسکوٹی چلانے میں بے حد مہارت رکھتا ہے بلکہ اس کے ذریعے مختلف کرتب بھی دکھاتا ہے۔اسکوٹی کی مدد سے شاندار بیک فلپ پرفارم کرنے اوراُسے360ڈگری زاویے پر گھمانے کیساتھ ساتھ جیمی راستے میں پڑی رکاوٹوں،اونچی دیواروں،سیڑھیوں،ریلنگزاورفٹ پاتھ کے کناروں کے اوپر اسکوٹی کو تیز رفتاری سے چڑھا کر منفردکرتب پیش کرکے لوگوں کی داد وصول کرتادکھائی دیتا ہے۔

مزید خبریں :