دلچسپ و عجیب
27 اگست ، 2012

بر طا نیہ میں شو ہروں نے بیگما ت کو اٹھا کر دوڑ لگا دی

بر طا نیہ میں شو ہروں نے بیگما ت کو اٹھا کر دوڑ لگا دی

لندن…این جی ٹی…بر طانیہ میں شو ہرحضرات نے بیگما ت کو کندھوں پر اٹھاکر دوڑیں لگا دیں اور یہ کا م انہوں نے کسی مجبوری میں نہیں لیکن بلکہ کھیل کھیل میں کیا۔بیویوں کو کندھوں پر اٹھا کر دوڑنے کے اس سالا نہ مقا بلے میں شوہر وں نے دو سو پچپن میٹر کا فا صلہ بیگم صا حبہ کو اپنے شا نو ں پراٹھاکر طے کیا اور ثا بت کر دیا کہ وہ ان کا بو جھ بخو بی اٹھا سکتے ہیں ۔اس انو کھی ریس میں جوڑوں نے ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہو ئے گھا س ،مٹی اور پا نی میں سے گز رتے ہو ئے ڈھا ئی سو میٹر کا فا صلہ کیا اور کم سے کم وقت میں یہ کا رنا مہ سرانجا م دینے والا جو ڑا مقابلے کا فا تح قرار پا یا ۔

مزید خبریں :