دلچسپ و عجیب
28 اگست ، 2012

راہگیروں کے قدمو ں کو سبز پتّوں میں بدلنے والی جدید سڑک

راہگیروں کے قدمو ں کو سبز پتّوں میں بدلنے والی جدید سڑک

بیجنگ …چین میں آ لودگی کے خلاف شعور اجا گر کر نے کے لیے ایسی جدیدسڑک تیار کی گئی ہے جو راہگیروں کے قدموں کو سبز پتو ں میں بدل ڈالتی ہے۔کینوس کی طرح بنا ئی گئی اس منفرد سڑک میں جدید سینسرز نصب کیے گئے ہیں جن کی بدو لت انسانی قدموں کا دبا ؤپڑ تے ہی اس پرہرے پتے بکھرنا شروع ہو جا تے ۔ جیسے جیسے راہگیر اس سڑ ک پر چلتے جا تے ہیں پتوں سے محروم درخت ہرا بھر اہو جا تا ہے اور یوں دھوئیں سے بھری سڑک پر فضا لگنے لگتی ہے ۔

مزید خبریں :