دلچسپ و عجیب
28 اگست ، 2012

برطانیہ کا سب سے بڑے اسٹریٹ آرٹ پراجیکٹ

برطانیہ کا سب سے بڑے اسٹریٹ آرٹ پراجیکٹ

برسٹل …این جی ٹی …برطانیہ کے شہر برسٹل میں برطانیہ کے سب سے بڑے اسٹریٹ آرٹ پراجیکٹ کا آغاز کردیا گیا ہے۔See No Evilنامی اس آرٹ پراجیکٹ کے تحت برسٹل کی نیلسن اور کرسمس اسٹریٹ پر واقع بلند وبالا عمارتوں اور دیواروں کو آرٹ کے دیوہیکل نمونوں کا شاہکار بنادیا گیا ہے۔اسپرے پینٹس کو استعمال میں لاتے ہوئے دنیا بھر سے آئے تقریباً45ماہر فنکار وں نے اس اسٹریٹ آرٹ پراجیکٹ میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا ہے۔اس اسٹریٹ پراجیکٹ کے لیے آرٹسٹوں نے تقریباً3ہزار500اسپرے پینٹ کینز استعمال کیے ہیں جس دیکھنے کم و بیش 50ہزار لوگ برسٹل کا رُخ کررہے ہیں۔

مزید خبریں :