28 اگست ، 2012
سنگاپور…سنگا پور کی عمار تیں رنگ بر نگی روشنیوں کی نظاروں جگمگا اٹھی ہیں ۔ سنگا پو ر میں نا ئٹ فیسٹول کے آ غا ز پر خو بصو رت لا ئٹ شو پیش کیاگیا جس میں عمارات کے بیرونی حصے میں روشنیوں کے ذریعے دلکش منا ظر تخلیق کیے گئے ۔ اس لا ئٹ شومیں روشنیوں کے عکس سے مختلف دیو ما لائی اور روایتی داستانوں کو پیش کیا جسے دیکھنے والوں نے بے حد پسند کیا گیا ۔ لا ئٹ شو کے علا وہ فیسٹول میں رنگ بھر نے کے لیے مو سیقی ،رقص اوردیگر پر فارمنس کا اہتما م بھی کیا گیا تھا ۔