دلچسپ و عجیب
29 اگست ، 2012

چا ر سالہ چینی بچے کا تن تنہا کھلے سمندر میں سفر

چا ر سالہ چینی بچے کا تن تنہا کھلے سمندر میں سفر

بیجنگ …این جی ٹی …چار سالہ چینی بچے نے تن تنہا کھلے سمندر میں کشتی رانی کر نے کا کا رنا مہ سر انجا م دے ڈالاہے ۔Duoduo نامی اس ننھے بچے کو ا س کے والد نے سخت ترین ماحول میں ایکسر سا ئز ز کر وانے کے علاوہ با قا عدہ کشتی چلا نے کے تر بیت بھی دی ہے جس کے بعد یہ ایک ماہر کشتی راں بن گیا ہے ۔ڈیو ڈیو نے یہ کا رنامہ سر انجا م دیتے ہوئے لا ئف جیکٹ پہن رکھی تھی تا ہم اتنے کم عمر بچے کواکیلے سمندر میں بھیجنے پر اس کے والد کو سخت تنقید کا سامنا بنا یا جا رہا ہے ۔

مزید خبریں :