دلچسپ و عجیب
07 ستمبر ، 2012

فرانس :کثیر منزلہ عمارت دھماکہ خیز مواد سے چند سیکنڈوں میں زمین بوس

فرانس :کثیر منزلہ عمارت دھماکہ خیز مواد سے چند سیکنڈوں میں زمین بوس

پیرس…این جی ٹی…جب کوئی عمارت پرانی ہوجائے تو اُسے گرادینا ہی ٹھیک ہوتا ہے ورنہ وقت گرنے کے ساتھ اس عمارت میں رہائش جان لیوا بھی ثابت ہوسکی ہے۔ایسا ہی کچھ گذشتہ دنوں فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مضافاتی علاقے میں دیکھنے کو ملا جہاں 1960سے قائم ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ کو مخدوش ہوجانے کے باعث دھماکہ خیز مواد کی مدد سے زمین بوس کردیا گیا۔15سے20منزلوں پر مشتمل اس بلڈنگ کو گرانے سے قبل وہاں مقیم لوگوں سے خالی کروالیا گیا تھا جس کے بعد اسکے مختلف حصوں میں دھماکہ خیز مواد نصب کرکے صرف چند سیکنڈوں میں ڈھا دیا گیا۔

مزید خبریں :