14 جنوری ، 2012
لندن … این جی ٹی…مو بائل فو ن کو ہر وقت چارج کر نا بھی بعض افرا دکو ایک جھنجٹ لگتا ہے جن کے لیے اب ایسامو با ئل فون بنا لیا گیا ہے جسے پندرہ سال تک چار ج کر نے کی ضر ورت نہیں ہو گی ۔ SpareOneنامی اس مو بائل فو ن میں بیٹری کے بجائے ایک عام پینسل سیل نصب ہے جس کی بدولت پندرہ سال تک اس فون کو چارج کرنے کی ضر ور ت نہیں ہو گی۔ اس انوکھے مو بائل فون میں صرف ایک سیل لگا نے کے بعد اس سے مستقل دس گھنٹے تک با ت کی جاسکتی ہے جبکہ اس کی قیمت صرف پچا س ڈالرہے ۔