12 ستمبر ، 2012
برلن…این جی ٹی…جرمنی میں روڈ کر اس افراد کے لیے ٹریفک سنگلز پو لز کے سا تھ ویڈیوگیم پلیئرز نصب کر دیئے گئے ہیں ۔ ان پلیئر زکی بدولت روڈ کر اس کرنے کے لیے ٹریفک رکنے کے انتظار میں کھڑ ے لو گ پنگ پا نگ کھیلتے ہو ئے اپنا وقت گز ار سکتے ہیں ۔یہ پلیئرز نیٹ ورک کے ذریعے آپس میں منسلک ہیں جن کی بدو لت دو مختلف اسٹا پس پر مو جود افراد مشترکہ طو رپر بھی ایک گیم کھیل سکتے ہیں ۔