دلچسپ و عجیب
12 ستمبر ، 2012

روس میں کا رڈرفٹنگ چمپئن شپ ڈرفٹ سیریز2012کا انعقاد

روس میں کا رڈرفٹنگ چمپئن شپ ڈرفٹ سیریز2012کا انعقاد

ماسکو…این جی ٹی…روس کے دارالحکومت ماسکو میں سالانہ کار ڈرفٹنگ چمپئن شپ ڈرفٹ سیریز2012کا انعقاد کیا گیا ۔ مقا بلے میں روس بھر سے جمع ہوئے37 ما ہر ڈرا ئیور وں نے تیزر فتار ی سے ڈرفٹنگ کر تے ہو ئے اسٹیر نگ اور ایکسلریٹر پر قابو کا شا ندار مظا ہر ہ پیش کیا ۔ اس مقابلے کو دیکھنے کے لیے ایڈونچر اور تھر ل کے دلدادہ سینکڑ وں شا ئقین بھی ریس ٹریک کے اردگرد موجودتھے۔

مزید خبریں :