14 ستمبر ، 2012
لندن…این جی ٹی…جسم پر ٹیٹو کھدوانا ایک تکلیف دہ اور مشکل ترین عمل ہونے کے باوجود53سالہ Vladimir Franzنامی اس شخص نے جسم سمیت پورے چہرے پر مختلف نقش ونگاری کر وائی ہوئی ہے۔ انوکھے رنگ روپ کو اپنانے کے بعداب یہ صاحب جمہوریہ چیک کی صدارت سنبھالنے کے بھی خواہشمند ہیں او ر اس خوا ہش کی تکمیل کیلئے انہوں نے 2013میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔